Business Recorder - Sports

شویانٹیک شور و غل سے دور، پُرسکون گرینڈ اسٹینڈ میں کھیلنے کی متمنی
آرتھر ایش اسٹیڈیم کا شور و غل اور ہنگامہ خیز ماحول یو ایس اوپن کا خاصہ ہے لیکن عالمی نمبر آٹھ  ایگا شویانٹیک  نے تسلیم کیا کہ وہ اس مرکزی اسٹیڈیم کے بجائے نسبتاً پُرسکون اور محدود گرینڈ اسٹینڈ اسٹیڈیم میں کھیلنے کو ترجیح دیتی ہیں۔

تقریباً 24 ہزار تماشائیوں کی گنجائش والا آرتھر ایش اسٹیڈیم سال کے آخری گرینڈ سلیم کا مرکزی میدان ہے۔ تاہم  شویانٹیک نے ماریہ بوزکووا کے خلاف 7-6(3)، 7-6(3) سے کامیابی حاصل کرنے کے بعد کہا کہ وہ گرینڈ اسٹینڈ کے 8,000 شائقین کے سامنے کھیلنے میں زیادہ آرام دہ محسوس کرتی ہیں۔ پولش اسٹار کے مطابق آرتھر ایش اسٹیڈیم بعض اوقات حد سے زیادہ شور زدہ ہو جاتا ہے۔

صرف شویانٹیک ہی نہیں، دیگر کھلاڑی بھی شور سے متاثر ہوئے۔ ٹاپ سیڈ الیگزینڈر زیورک نے ایلیجینڈرو تابیلو کے خلاف فتح کے دوران ایک تماشائی کے مداخلت پر ناگواری کا اظہار کیا، جبکہ اٹلی کے فلاویو کوبولی کا کہنا تھا کہ یہاں کا شور معمول کے میچوں سے بالکل مختلف اور چیلنجنگ ہے۔