Business Recorder - Pakistan

پاکستان کی بھارت میں ایک صدی پرانی مسجد مسمار کیے جانے کی مذمت
پاکستان نے بھارت کے شہر سہارنپور میں ایک صدی پرانی مسجد مسمار کیے جانے کی شدید مذمت کی ہے۔

سہارنپور میں ایک صدی پرانی مسجد مسمار کیے جانے کی اطلاعات سے متعلق میڈیا کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے دفتر خارجہ کے ترجمان سجاد حیدر خان نے  کہا کہ تاریخی اسلامی عبادت گاہ کے خلاف یہ قابل مذمت اقدام اسلامی ورثے کو مٹانے کی وسیع تر اسلاموفوبک اور ہندوتوا پر مبنی مہم کا ایک اور مظہر ہے۔

انہوں نے کہا کہ 1992 میں تاریخی بابری مسجد کی مسماری مذہبی عدم برداشت، تعصب اور نفرت پر مبنی اس نظریے کی ایک مستقل علامت بنی ہوئی ہے۔

ترجمان نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ بھارتی حکام کی جانب سے مسلمانوں کو منظم طور پر نشانہ بنائے جانے اور ریاستی سرپرستی میں ان کی عبادت گاہوں کی مسلسل بے حرمتی اور مسماری کا فوری نوٹس لے۔

انہوں نے کہا کہ بھارتی حکام کو تمام اقلیتوں، بالخصوص مسلمانوں کی بنیادی مذہبی آزادیوں اور ثقافتی ورثے کے خلاف ایسے اقدامات پر جواب دہ ٹھہرایا جانا چاہیے۔