Business Recorder - World

فیڈ نے شرح سود نہ گھٹائی تو بعض ممالک سے تجارت بند کردیں گے، ٹرمپ کی دھمکی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعہ کے روز کہا ہے کہ اگر فیڈرل ریزرو نے شرح سود میں کمی نہ کی تو وہ ان ممالک کے ساتھ تجارت بند کردیں گے جن کے ساتھ امریکا کا تجارتی خسارہ ہے۔

ٹرمپ نے کہا، ’’بلند شرح سود امریکا کو انتہائی غیرمنصفانہ نقصان کی پوزیشن میں ڈال رہی ہے اور میں ایسا ہرگز نہیں ہونے دوں گا!‘‘ وہ مسلسل فیڈرل ریزرو سے شرح سود کم کرنے کا مطالبہ کرتے رہے ہیں۔

امریکی بیورو آف لیبر اسٹیٹسٹکس نے جمعہ کو بتایا کہ اگست میں توقعات سے زیادہ روزگار پیدا ہوا، جس کے بعد رواں ماہ کے آخر میں شرح سود میں اضافے کے امکانات پر مارکیٹ میں شرطیں بڑھ گئیں۔

ٹرمپ نے ’ٹروتھ سوشل‘ پر ایک پوسٹ میں کہا۔ ’’ہمیں دنیا کے کسی بھی ملک کے مقابلے میں سب سے کم شرح سود ہونی چاہیے۔۔۔ شرح سود کم کرو، ورنہ ان ممالک سے تجارت بند کردوں گا جن کے ساتھ ہمارا تجارتی خسارہ ہے۔‘‘