Business Recorder - World

آبنائے ہرمز کے راستے خلیجی شپنگ ٹریفک مزید نیچے آگئی
آبنائے ہرمز سے تجارتی جہازوں کی آمدورفت 10 روزہ اوسط سے کم ہوگئی

ابتدائی شپنگ ڈیٹا کے مطابق بدھ کو 6 کموڈیٹی جہاز آبنائے ہرمز سے گزرے، جو ایک روز قبل کے 11 جہازوں کے مقابلے میں کم اور گزشتہ 10 روز کی تقریباً 13 جہازوں کی اوسط سے بھی خاصے نیچے ہیں۔

کپلر کے اعداد و شمار کے مطابق  ایک بہت بڑا گیس کیریئر، 2 طویل فاصلے کے فیول ٹینکرز، ایک سپر میکس ٹینکر اور ایک پنامیکس ٹینکر خلیج عمان سے آبنائے ہرمز میں داخل ہوئے، جبکہ ایک مال بردار وی ایل جی سی آبنائے سے نکل کر خلیج عمان میں داخل ہوا۔

شپنگ ٹریفک کی تعداد میں تبدیلی ممکن ہے کیونکہ بعض جہاز سفر کے دوران اپنے ٹرانسپونڈرز بند کردیتے ہیں۔

رائٹرز کے مطابق ایران نے ان جہازوں کی فہرست میں مزید نام شامل کر دیے ہیں جنہیں وہ قواعد کی خلاف ورزی کرنے والا سمجھتا ہے۔ ایسے جہاز آبنائے ہرمز سے گزرنے کی کوشش کریں تو انہیں جرمانے، ضبطی یا حراست کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ پابندیوں کی فہرست میں بہت بڑے خام تیل کے ٹینکرز، مائع قدرتی گیس (ایل این جی)، مائع پٹرولیم گیس (ایل پی جی) کے ٹینکرز اور صاف مصنوعات لے جانے والے جہاز شامل ہیں۔

سعودی عرب نے بدھ کو بتایا کہ اس کی قومی شپنگ کمپنی کے ملکیتی ایک آئل ٹینکر پر ایرانی حملے میں 2 فلپائنی ملاح ہلاک ہوگئے۔

ادھر باب المندب آبنائے سے بدھ کو 31 کموڈیٹی جہاز گزرے، جو 24 اگست کے بعد سب سے زیادہ تعداد اور 25 جہازوں کی 10 روزہ اوسط سے بھی زیادہ ہے۔ منگل کو اس راستے سے 17 جہاز گزرے تھے۔