Business Recorder - World

آبنائے ہرمز سے بحری جہازوں کی آمدورفت 10 روزہ اوسط سے کم ہوگئی
ابتدائی شپنگ ڈیٹا کے مطابق منگل کو آبنائے ہرمز سے صرف 4 کموڈیٹی بحری جہاز گزرے، جو ایک روز قبل گزرنے والے 10 جہازوں کے مقابلے میں نمایاں کمی ہے، جبکہ گزشتہ 10 روز کی اوسط تقریباً 13 جہاز یومیہ رہی۔

شپ ٹریکر کیلپر کے ابتدائی اعداد و شمار کے مطابق گزرنے والے جہازوں میں ایک ویری لارج کروڈ کیریئر، ایک پانامیکس ٹینکر، ایک کامسارمیکس کیریئر اور ایک انٹرمیڈیٹ ٹینکر شامل تھا۔ ان میں سے ایک جہاز آبنائے میں داخل جبکہ 3 باہر نکل رہے تھے۔

امریکا نے منگل کو ایران پر فضائی حملوں کا سلسلہ شروع کیا، جس کے جواب میں ایران نے بھی کارروائی کی۔ یہ دونوں ممالک کے درمیان حالیہ ہفتوں میں کشیدگی میں سب سے سنگین اضافہ ہے۔

ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے کہا کہ امریکی حملوں سے آبنائے ہرمز پر گرفت مزید سخت ہوگی۔ جنگ سے قبل اس اہم بحری راستے سے دنیا کی تقریباً 20 فیصد تیل کھپت گزرتی تھی۔

ادھر منگل کو باب المندب سے بھی 18 کموڈیٹی جہاز گزرے، جبکہ 10 روز کی اوسط تقریباً 24 جہاز یومیہ ہے۔