Business Recorder - Sports

پابندی اور میسی کی ریٹائرمنٹ نے ارجنٹائن کے مستقبل کو غیر یقینی بنا دیا، پاریدیس
ارجنٹائن کے مڈفیلڈر لیاندرو پاریدیس نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ فائنل میں اسپین کے خلاف شکست کے بعد جھگڑے میں ملوث ہونے پر عائد 10 میچز کی پابندی اور لیونل میسی کی بین الاقوامی ریٹائرمنٹ کے باعث قومی ٹیم کے ساتھ اپنا مستقبل دوبارہ سوچنا پڑے گا۔

32 سالہ  پاریدیس کو اگست میں فائنل کے بعد ہونے والی ہاتھا پائی پر 10 میچز کی معطلی اور 90 ہزار ڈالر جرمانہ کیا گیا تھا۔ فائنل کی سیٹی بجنے کے بعد انہوں نے اسپین کے مڈفیلڈر گاوی کو دھکا دے کر گرا دیا تھا۔ ان کے ساتھی نہوئل مولینا پر بھی دو الزامات عائد کیے گئے اور انہیں بھی 90 ہزار ڈالر جرمانہ ہوا۔

پاریدیس نے کہا کہ میسی کی عدم موجودگی بھی ارجنٹائن کے لیے بڑا نقصان ہوگی۔ ان کے مطابق میسی کی کامیابیاں، جدوجہد اور خواب پورے کرنے کی داستان ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ وہ کوچ لیونل اسکالونی سے بات کے بعد اپنے مستقبل کا فیصلہ کریں گے۔