Business Recorder - Sports

سویاٹیک نے یو ایس اوپن میں وانگ کو شکست دے کر فاتحانہ آغاز کر دیا
سابق چیمپئن اور پولینڈ کی آٹھویں سیڈ اگا سویاٹیک نے یو ایس اوپن میں شاندار آغاز کرتے ہوئے چین کی وانگ ژیو کو 6-2 اور 6-3 سے شکست دے کر دوسرے راؤنڈ میں جگہ بنا لی۔

88 منٹ جاری رہنے والے اس میچ میں فتح کے بعد 25 سالہ سویا ٹیک کا کہنا تھا کہ ان کا دن بہترین رہا اور وہ ابتدا ہی سے جوش و جذبے سے مزین تھیں۔

رواں ماہ ٹورنٹو میں رواں سال کا پہلا ٹائٹل جیتنے اور سنسناٹی کے سیمی فائنل تک رسائی کے بعد نیویارک پہنچنے والی سویاٹیک ساتویں گرینڈ سلیم تاج پر نظریں جمائے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حالیہ اچھے نتائج کے بعد گرینڈ سلیم میں شرکت خوش آئند ہے اور وہ اپنے کھیل میں مزید نکھار لانے پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں۔

لوئس آرمسٹرانگ اسٹیڈیم میں 2022 کی چیمپئن اگا سویاٹیک نے ابتدائی سیٹ میں 3-1 کی برتری حاصل کرنے کے بعد آسانی سے کامیابی سمیٹی۔ دوسرے راؤنڈ میں ان کا مقابلہ نادیہ پوڈوروسکا سے ہوگا۔