Business Recorder - Sports

کاگیسو رباڈا آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر، ٹیسٹ میں بھی شرکت مشکوک
جنوبی افریقہ کے فاسٹ باؤلنگ اٹیک کے اہم رکن کگیسو راباڈا ہیمسٹرنگ انجری کے باعث آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے ہیں، جبکہ آئندہ ٹیسٹ سیریز میں بھی ان کی شرکت مشکوک ہے۔

کرکٹ ساؤتھ افریقہ کے مطابق کگیسو راباڈا دائیں ہیمسٹرنگ میں کھنچاؤ کا شکار ہوئے ہیں اور 24 ستمبر سے ڈربن میں شروع ہونے والے تین ون ڈے میچز نہیں کھیل سکیں گے۔ ان کی ٹیسٹ سیریز میں شرکت بحالی کے عمل میں پیش رفت سے مشروط ہوگی اور حتمی فیصلہ سیریز کے قریب کیا جائے گا۔

راباڈا کے ڈومیسٹک باؤلنگ کوچ ایلن ڈونلڈ کے مطابق انجری کے باعث فاسٹ باؤلر تقریباً 10 ہفتے تک میدان سے باہر رہ سکتے ہیں۔آسٹریلیا کے خلاف پہلا ٹیسٹ 9 اکتوبر کو ڈربن میں ہوگا، جبکہ دیگر میچز گکیبرہا اور کیپ ٹاؤن میں کھیلے جائیں گے۔

کگیسو راباڈا کی عدم دستیابی جنوبی افریقہ کے لیے بڑا نقصان ہوگی۔ انہوں نے گزشتہ سال لارڈز میں ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں آسٹریلیا کے خلاف 9 وکٹیں حاصل کی تھیں۔ آسٹریلیا کے خلاف 11 ٹیسٹ میں ان کی اوسط 21.39 ہے۔