Business Recorder - Business & Finance

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی پیش قدمی جاری
انٹربینک مارکیٹ میں جمعہ کو بھی ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری رہا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی معمولی بہتری سے  277.56 روپے پر بند ہوا۔

یاد رہے کہ جمعرات کو مقامی کرنسی 277.57 روپے پر بند ہوئی تھی،

جمعہ کو امریکی ڈالر دباؤ کا شکار رہا اور ہفتہ وار بنیاد پر خسارے کی جانب گامزن تھا کیونکہ سرمایہ کاروں نے امریکی محکمہ خزانہ کی جانب سے بانڈز کی دوبارہ خریداری کی حکمت عملی کو محض عارضی حل قرار دیا جبکہ حکام کے بڑھتے ہوئے مداخلت پسندانہ رویے پر بھی نئی تشویش کا اظہار کیا۔

کمزور ڈالر کے مقابلے میں یورو تین ماہ کی بلند ترین سطح کے قریب رہا اور آخری بار 1.1685 ڈالر پر خریدا گیا جب کہ رواں ہفتے اب تک اس کی قدر میں 1 فیصد اضافہ ہوچکا ہے۔

برطانوی پاؤنڈ چھ ماہ کی بلند ترین سطح کے قریب پہنچ گیا اور 0.08 فیصد اضافے کے ساتھ 1.3643 ڈالر پر آگیا جس کے نتیجے میں رواں ہفتے اب تک اس کی قدر میں 0.8 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

دوسری جانب امریکی ڈالر رواں ہفتے 0.8 فیصد سے زائد کمی کی جانب گامزن تھا اور آخری بار 98.82 پر ریکارڈ کیا گیا۔

مزید برآں جمعہ کو تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی ہوئی، تاہم وہ مسلسل دوسرے ہفتے اضافے کی جانب گامزن رہیں۔