Business Recorder - World

وسطی پیرو میں 6.7 شدت کا زلزلہ، فوری طور پر کسی نقصان کی اطلاع نہیں
امریکی جیولوجیکل سروے (یو ایس جی ایس) کے مطابق وسطی پیرو میں جمعرات کو 6.7 شدت کا زلزلہ آیا، تاہم حکام نے فوری طور پر کسی جانی نقصان یا بڑے پیمانے پر تباہی کی اطلاع نہیں دی۔

یو ایس جی ایس کے مطابق زلزلہ 99 کلومیٹر (61.52 میل) کی گہرائی میں آیا، جبکہ اس کا مرکز اینڈیز پہاڑی سلسلے میں انیسو کے شمال مغرب میں 31 کلومیٹر (19.26 میل) کے فاصلے پر تھا۔

پیرو کے جیو فزیکل انسٹی ٹیوٹ (آئی جی پی) کے سربراہ ہرنانڈو تاویرا نے کہا کہ زلزلے کی زیادہ گہرائی کے باعث بڑے پیمانے پر نقصان نہیں ہوا۔

انہوں نے مقامی ریڈیو اسٹیشن آر پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لوگ خوف کے باعث سڑکوں پر نکل آئے، تاہم کوئی نقصان نہیں ہوا۔

آئی جی پی نے ابتدائی طور پر زلزلے کی شدت 7.2 بتائی تھی۔

جنوبی امریکا کا یہ ملک، جو دنیا کا دوسرا سب سے بڑا تانبے کا پیدا کنندہ ہے، نام نہاد پیسیفک رنگ آف فائر میں واقع ہے، جہاں دنیا کی تقریباً 85 فیصد زلزلہ خیز سرگرمیاں ریکارڈ کی جاتی ہیں۔