Business Recorder - Sports

مائیک ہسی کا انگلینڈ کے لیے ایشز کوچنگ پر غور
آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ کرکٹر مائیکل ایڈورڈ کِلین ہسی  نے کہا ہے کہ وہ اگلے سال ہونے والی ایشز سیریز کے لیے انگلینڈ کی بیٹنگ میں مدد کرنے کی پیشکش پر غور کریں گے۔

انگلینڈ کے نئے کوچ اسٹیفن فلیمنگ نے ان سے اس حوالے سے غیر رسمی بات کی تھی۔ فلیمنگ اور ہسی پندرہ سال تک انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی ٹیم چنئی سپر کنگز میں ایک ساتھ رہ چکے ہیں۔

مس کرکٹ کے نام سے مشہور ہسی نے فاکس اسپورٹس کو بتایا کہ وہ کوچنگ کے شوقین ہیں اور کھلاڑیوں کی صلاحیتیں نکھارنا پسند کرتے ہیں۔ اس سے قبل وہ 2022 میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے والی انگلینڈ ٹیم کی کوچنگ بھی کر چکے ہیں۔

آسٹریلیا کے خلاف انگلینڈ کی کوچنگ کرنے کے سوال پر انہوں نے اعتراف کیا کہ یہ قدرے عجیب محسوس ہوگا، لیکن پیشہ ورانہ طورپر وہ اس سے گریز نہیں کریں گے۔ تاہم انہوں نے واضح کیا کہ وہ فیملی کو وقت دینے سمیت تمام امور پر غور کرنے کے بعد ہی کوئی حتمی فیصلہ کریں گے۔