Business Recorder - Pakistan

سیلانی ویلفیئر کے بانی مولانا بشیر فاروق ترکیہ میں پھسل کر زخمی،کراچی منتقل
سیلانی ویلفیئر انٹرنیشنل ٹرسٹ کے بانی اور چیئرمین مولانا بشیر فاروق قادری اپنے دورہ ترکیہ کے دوران سیلانی ہیڈ آفس ترکیہ کے وضوخانہ میں پاؤں پھسلنے کے باعث گرکر زخمی ہو گئے جس کی وجہ سے ان کے کاندھے کی ہڈی میں فریکچر ہوگیا ہے ۔

سیلا نی ویلفیئر کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق مولانا بشیر فاروق قادری جمعہ کی صبح تقریباً ساڑھے آٹھ بجے ترکیہ سے کراچی پہنچ گئے ہیں جس کے بعد انہیں فوری طور پر نجی اسپتال  آغا خان منتقل کردیا گیا ۔

ان کی طبیعت بہتر اور مستحکم ہے ،البتہ ضروری ایکس رے ، ٹیسٹ اور طبی کے بعد کنسلٹنٹ ڈاکٹروں نے فیصلہ کیا ہے کہ فی الحال مولانا بشیر کا آپریشن مؤخر کیا جائے گا۔

ان کی طبیعت اور رپورٹس کا مزید مشاہدہ کیا جائے گا اور دو دن بعد کنسلٹنٹ ڈاکٹرز دوبارہ معائنہ کرکے فیصلہ کریں گے کہ آپریشن کی ضرورت ہے یا نہیں۔

سیلانی ویلفیئر کی انتظامیہ نے سب سے اپیل کی ہے کہ مولانا بشیر فاروق قادری کی جلد اور مکمل صحت یابی اور آنے والے دنوں میں آسانی کے لیے دعا کریں۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026