Business Recorder - Sports

شیلٹن نے ناکاشیما کو شکست دے کر مسلسل دوسری بار کینیڈین اوپن کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا
امریکی ٹینس کھلاڑی بین شیلٹن نے فائنل میں اپنے ہی ہم وطن برینڈن ناکاشیما کو 3-6، 6-7 (4-7) سے شکست دے کر مسلسل دوسرے سال کینیڈین اوپن جیت لیا۔ یہ ان کا دوسرا  ماسٹرز 1000 اور مجموعی طور پر ساتواں کیریئر ٹائٹل ہے۔

یہ 2003 کے بعد پہلا مکمل امریکی ماسٹرز 1000 فائنل تھا، جو یو ایس اوپن سے قبل امریکی ٹینس کے لیے ایک بہترین پیش رفت ہے۔ اس سال اب تک مایوس کن کارکردگی کا شکار رہنے والے شیلٹن نے کینیڈا کے ہارڈ کورٹس پر شاندار واپسی کی۔

انہوں نے پورے ٹورنامنٹ میں ایک بھی سیٹ ہارے بغیر فتح حاصل کی، یہ اعزاز آخری بار 2016 میں نوواک جوکووچ نے حاصل کیا تھا۔ اس کے علاوہ شیلٹن 2019 میں رافیل نڈال کے بعد اپنے اعزاز کا کامياب دفاع کرنے والے پہلے کھلاڑی بھی بن گئے ہیں۔