Business Recorder - Business & Finance

ایم ایس سی آئی کے فرنٹیئر مارکیٹ اسمال کیپ انڈیکس میں ایک پاکستانی کمپنی کا اضافہ
اہم فیصلہ سازی کے معاون ٹولز اور خدمات فراہم کرنے والے معروف ادارے مورگن اسٹینلے کیپٹل انٹرنیشنل (ایم ایس سی آئی) انکارپوریٹڈ نے اگست 2026ء کے انڈیکس جائزے کے تحت ایک پاکستانی کمپنی کو اپنے فرنٹیئر مارکیٹ (ایف ایم) اسمال کیپ انڈیکس میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔

اس دوران ایک پاکستانی کمپنی کو اس کے ایف ایم اسمال کیپ انڈیکس سے خارج کردیا گیا ہے۔

ایم ایس سی آئی نے اپنے نوٹ میں کہا کہ فرنٹیئر مارکیٹس اسمال کیپ انڈیکس میں ایک پاکستانی کمپنی ایئر لنک کمیونیکیشنز کو شامل کیا گیا ہے جبکہ بیافو انڈسٹریز کو انڈیکس سے خارج کردیا گیا ہے۔

جے ایس گلوبل کے ایک نوٹ کے مطابق تازہ پیش رفت کے بعد ایم ایس سی آئی فرنٹیئر مارکیٹ  اسمال کیپ انڈیکس میں پاکستان کے 80 اسٹاکس شامل ہیں۔

اس دوران پاکستان کے لیے ایم ایس سی آئی فرنٹیر مارکیٹس انڈیکس میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

جے ایس گلوبل کے مطابق ایم ایس سی آئی فرنٹیر مارکیٹس انڈیکس میں پاکستان کے 109 اسٹاکس موجود ہیں۔

یہ تبدیلیاں 31 اگست 2026 کے کاروباری روز کے اختتام سے نافذ العمل ہوں گی۔

ستمبر 2021ء میں پاکستان کو ایمرجنگ مارکیٹ کی حیثیت سے تنزلی کرکے دوبارہ فرنٹیئر مارکیٹ  کا درجہ دے دیا گیا جبکہ اس سے صرف چار سال قبل ہی ایم ایس سی آئی نے پاکستان کو فرنٹیئر مارکیٹس انڈیکس سے ایمرجنگ مارکیٹس انڈیکس میں شامل کیا تھا۔

اس وقت ایم ایس سی آئی نے کہا تھا کہ اگرچہ پاکستانی ایکویٹی مارکیٹ ایمرجنگ مارکیٹس کی درجہ بندی کے فریم ورک کے تحت مارکیٹ تک رسائی کے تقاضے پورے کرتی ہے تاہم اب یہ حجم اور لیکویڈیٹی کے معیار پر پورا نہیں اترتی۔