Business Recorder - Sports

افغانستان نے 2027 ورلڈ کپ میں جگہ بنالی، ویسٹ انڈیز کو ایک بار پھر کوالیفائر کھیلنا ہوں گے
افغانستان نے آئرلینڈ کو شکست دے کر 2027 کے 50 اوورز ورلڈ کپ کے لیے براہِ راست کوالیفائی کر لیا ہے جبکہ دو بار کی عالمی چیمپئن ویسٹ انڈیز کو مسلسل تیسری بار کوالیفائنگ مرحلے سے گزرنا پڑے گا۔

میزبان جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے علاوہ 30 ستمبر کو ون ڈے رینکنگ کی ٹاپ 8 ٹیمیں ایونٹ میں براہِ راست جگہ بنائیں گی۔ افغانستان نے بیلفاسٹ میں فتح کے ساتھ آسٹریلیا، بھارت، پاکستان، نیوزی لینڈ، سری لنکا، انگلینڈ اور بنگلہ دیش کے ساتھ اپنی نشست پکی کر لی ہے۔

دسویں نمبر پر موجود ویسٹ انڈیز کٹ آف تاریخ سے قبل بھارت کے خلاف دو ون ڈے میچز جیت کر بھی ٹاپ 8 میں نہیں آ سکتا۔ کریبیا کی ٹیم 2023 کے ورلڈ کپ کے لیے بھی کوالیفائی کرنے میں ناکام رہی تھی۔ 2027 کا ورلڈ کپ جنوبی افریقہ، زمبابوے اور نمیبیا میں کھیلا جائے گا۔