Business Recorder - Business & Finance

دوائیوں کے خام مال پر زیادہ ڈیوٹیوں پر تشویش کا اظہار
فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز نے ادویات کے خام مال پر عائد بھاری کسٹمز ڈیوٹیوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کسٹمز کلاسیفیکیشن کے تنازعات پر نظرثانی کا مطالبہ کیا ہے۔

صنعت کاروں کے مطابق اس قدم کا مقصد کاروبار میں آسانی پیدا کرنے کے ساتھ عوام کو مناسب قیمتوں پر ادویات کی فراہمی یقینی بنانا ہے۔صنعت سے وابستہ ذرائع کے مطابق ریونیو میں اضافے کے لیے دہائیوں سے ایک ہی ایچ ایس  کوڈ کے تحت درآمد ہونے والی ادویات کی کلاسیفیکیشن پر اعتراضات اٹھائے جا رہے ہیں اور انہیں زیادہ ڈیوٹی والے زمروں میں منتقل کیا جا رہا ہے۔

ذرائع نے مؤقف اختیار کیا کہ جو ادویات ’ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان‘ سے باقاعدہ منظور شدہ ہیں، ان کی کلاسیفیکیشن میں یکایک تبدیلی صرف مالی مفاد کے بجائے واضح قانونی اور سائنسی بنیادوں پر ہونی چاہیے۔ اضافی کسٹمز ڈیوٹیوں کے اثرات صرف تاجروں تک محدود نہیں رہتے بلکہ اس کا بوجھ عوام پر پڑتا ہے۔