Business Recorder - Sports

پی سی بی نے حمزہ نظر پر دو سال کی پابندی اور 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کرکٹر حمزہ نظر پر تمام ملکی اور بین الاقوامی کرکٹ سرگرمیوں میں شرکت پر دو سال کی پابندی عائد کر دی ہے۔ ان پر 10 لاکھ روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔

یہ ڈسپلنری کارروائی حمزہ نظر کی جانب سے پی سی بی کے ذریعے ویزا اپلائی کرتے وقت فراہم کی گئی  معلومات کی تحقیقات کے بعد کی گئی ہے۔ تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی کہ وہ درخواست کے عمل کے دوران مکمل اور درست معلومات فراہم کرنے میں ناکام رہے، گمراہ کن معلومات فراہم کیں اور اہم حقائق کو چھپایا۔

پی سی بی نے ایک تین رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دی تھی۔ کمیٹی نے حمزہ نظر کو اپنا موقف پیش کرنے اور زیر غور امور پر اپنا جواب دینے کا موقع فراہم کیا۔