Business Recorder - Sports

میامی کی فتح میں میسی کے دو گول، لیگز کپ کا نیا ریکارڈ قائم
لیونل میسی کے دو شاندار گولز کی بدولت انٹر میامی نے 2026 لیگز کپ کے افتتاحی گروپ میچ میں اٹلیٹیکو سان لوئس کو 2-4 سے شکست دے دی۔

اس کامیابی کے ساتھ ہی میسی 14 گولز کے ساتھ اس ٹورنامنٹ کی تاریخ کے سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے۔میچ کے چوتھے منٹ میں ڈیوڈ روڈریگز نے سان لوئس کو برتری دلائی، تاہم میسی نے 7 منٹ بعد ہی گول داغ کر مقابلہ برابر کر دیا۔ اس کے بعد وینزویلا کے مڈفیلڈر ٹیلاسکو سیگوویا، میسی اور برازیلی دفاعی کھلاڑی میکائل کے گولز کی بدولت میامی نے پہلے ہاف میں ہی 1-4 کی مستحکم برتری حاصل کر لی۔

سان لوئس کے رفاہ لورینٹے نے دوسرے ہاف میں ایک گول بنا کر خسارہ کم کیا مگر فتح میامی کے نام رہی۔ دن کے دیگر میچز میں ڈلاس نے کیوریٹارو کو 0-2 اور لیون نے نیشول کو 0-1 سے ہرایا۔