Business Recorder - Sports

پی سی بی نے مائیکل اسمتھ کو دو سالہ معاہدے پر بیٹنگ کوچ مقرر کر دیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آسٹریلیا کے مائیکل اسمتھ کو پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کا بیٹنگ کوچ مقرر کر دیا ہے۔ ان کے ساتھ یہ معاہدہ دو سال کی مدت کے لیے طے پایا ہے۔

46 سالہ آسٹریلوی کوچ ریڈ بال اور وائٹ بال دونوں قومی ٹیموں کے ساتھ کام کریں گے اور آنے والی سیریز کے آغاز سے بطور بیٹنگ کوچ اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ مائیکل اسمتھ انگلینڈ کے خلاف 19 اگست سے شروع ہونے والی 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز سے قبل قومی اسکواڈ کو جوائن کریں گے۔مائیکل اسمتھ بیٹنگ کوچ کے اس عہدے کے لیے وسیع کھیل اور کوچنگ کا تجربہ رکھتے ہیں۔ اپنے فسٹ کلاس لسٹ اے  اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کیریئر کے دوران انہوں نے 9 سنچریوں اور 40 نصف سنچریوں کی مدد سے مجموعی طور پر 7,029 رنز بنائے۔ ان کے پاس لیول 4 کی کوچنگ کوالیفکیشن بھی موجود ہے، جو کرکٹ کوچنگ کی اعلیٰ ترین سرٹیفیکیشنز میں شمار ہوتی ہے۔

اپنے کوچنگ کیریئر کے دوران اسمتھ بگ بیش لیگ کی ٹیم ہوبارٹ ہری کینز اور کرکٹ تسمانیہ کے بیٹنگ کوچ کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی 3 فرنچائزز کے کوچنگ اسٹاف کا حصہ بھی رہ چکے ہیں۔پی سی بی کو توقع ہے کہ ان کی تعیناتی سے تمام فارمیٹس میں پاکستان کا بیٹنگ شعبہ مزید مضبوط ہوگا۔