Business Recorder - Sports

بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر
بھارتی فاسٹ باؤلر جسپریت بمراہ گھٹنے کی تکلیف کے باعث سری لنکا کے خلاف رواں ماہ ہونے والی دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے مطابق وہ کارڈیف میں انگلینڈ کے خلاف ون ڈے کے دوران زخمی ہوئے تھے۔بمراہ کی جگہ 29 سالہ عاقب نبی کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے عاقب نبی سینئر ٹیسٹ ٹیم میں جگہ بنانے والے اپنی ریاست کے پہلے کرکٹر بن گئے ہیں۔ انہوں نے حالیہ رانجی ٹرافی میں 60 وکٹیں لے کر اپنی ٹیم کو پہلا ٹائٹل دلوانے میں اہم کردار ادا کیا۔

دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل اس سیریز کا پہلا میچ 15 اگست سے گال میں کھیلا جائے گا، جبکہ دوسرا ٹیسٹ 23 اگست سے کولمبو میں شروع ہوگا۔ شبمن گل بھارتی ٹیم کی قیادت کریں گے۔