Business Recorder - Business & Finance

ایل ایس ای کیپٹل کا اسپیک تھری کیلئے 50 کروڑ روپے کے آئی پی او کا منصوبہ
پاکستان کی پہلی دو اسپیشل پرپز ایکوزیشن کمپنیوں (SPACs) کے اجرا کے بعد ایل ایس ای کیپیٹل نے ایل ایس ای اسپیک-III کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں لسٹ کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔

نوٹس میں کہا گیا کہ اسپیک ون اور اسپیک ٹو کے  کامیاب آئی پی اوز کے بعد ایل ایس ای کیپیٹل نے ایل ایس ای اسپیک تھری کی پی ایس ایکس میں لسٹنگ کے لیے آئی پی او درخواست/مسودہ پروسپیکٹس بھی جمع کرا دیا ہے۔

نئی اسپیک کا مقصد 50 کروڑ روپے جمع کرنا ہے جس میں سے 40 کروڑ روپے، بشمول ایل ایس ای کیپیٹل کی جانب سے فراہم کردہ ابتدائی سرمایہ، پری آئی پی او سرمایہ کاروں کے ذریعے سبسکرائب کیے جائیں گے جبکہ عام عوام کے لیے مختص حصے سے 10 کروڑ روپے جمع کیے جائیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ جمع کیے گئے فنڈز کو بعد کے مرحلے میں کسی بھی ممکنہ ہدف کمپنی کے حصول کے لیے سرمایہ کاری میں استعمال کیا جائے گا جیسا کہ پبلک آفرنگ ریگولیشنز 2017 کے تحت اجازت ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رواں سال آئی پی او مارکیٹ میں مضبوط بحالی دیکھنے میں آئی ہے جو نمایاں تیزی اور لسٹنگ کے بعد کمپنیوں کی مضبوط کارکردگی کی عکاسی کرتی ہے۔ 2026 کی پہلی ششماہی میں 9 کمپنیوں نے کامیابی سے پبلک آفرنگز کے ذریعے 20 ارب روپے سے زائد کی رقم حاصل کی۔