Business Recorder - World

اسرائیلی فوج کا اردن سرحد کے قریب دو ڈرون مار گرانے کا دعویٰ
اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ اس نے پیر کے روز اردن کی سرحد کے قریب دو ڈرونز کو مار گرایا اور یہ جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی ہیں کہ انہیں کہاں سے لانچ کیا گیا تھا۔

اس سے قبل رواں ماہ اسرائیلی فوج نے بتایا تھا کہ اسرائیلی اور اردنی افواج نے ایران کی جانب سے اردن کے شہر عقبہ کی طرف داغا گیا ایک میزائل بھی تباہ کر دیا تھا۔

اسرائیلی فوج نے اپنے بیان میں کہا کہ کچھ دیر قبل اسرائیلی دفاعی افواج (آئی ڈی ایف) نے اردن کی سرحد کے قریب دو بغیر پائلٹ فضائی گاڑیوں  کو روک کر تباہ کر دیا۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ یہ ڈرونز اسرائیلی حدود میں داخل نہیں ہوئے تھے۔ انہیں کہاں سے لانچ کیا گیا، اس کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ کشیدگی اور فوجی کارروائیوں کے تازہ دور میں اسرائیل نے براہِ راست حصہ نہیں لیا ہے۔