Business Recorder - Sports

زمبابوے کے خلاف سیریز میں شاندار کارکردگی : لکشمن نے سوریا ونشی کی ستائش کردی
بھارتی ٹیم کے عبوری کوچ وی وی ایس لکشمن نے زمبابوے کے خلاف 3-0 سے کلین سویپ کے بعد 15 سالہ بیٹر ویبھو سوریا ونشی کی غیر معمولی پختگی اور کھیل کی سمجھ بوجھ کی تعریف کی ہے۔

آئی پی ایل سے شہرت پانے والے نوخیز کرکٹر نے سیریز میں دو نصف سنچریاں بشمول 18 گیندوں پر جارحانہ ففٹی، اسکور کر کے  پلیئر آف دی سیریز کا اعزاز حاصل کیا۔

لکشمن کے مطابق انگلینڈ کے ابتدائی دورے میں ناکامی کے باوجود سوریا ونشی نے اپنی غلطیوں سے سیکھا اور دباؤ کی صورتحال سے نمٹنا سیکھا۔ کوچ نے بتایا کہ انگلینڈ میں کم اسکور کے بعد سوریا ونشی نے زبردست کم بیک کیا، تاہم ان کی فٹنس پر مزید کام کرنے کی ضرورت ہے۔ فیلڈنگ کے دوران معمولی چوٹ کے باوجود میدان میں ڈٹے رہنے کا جذبہ ان کی کھیل سے سچی لگن کا ثبوت ہے۔ لکشمن نے امید ظاہر کی کہ وہ مستقبل میں عالمی کرکٹ کے تمام ریکارڈز توڑنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔