Business Recorder - Business & Finance

گودام سے غیر قانونی طور پر پیٹرول نکالنے پر مقدمہ درج
کلکٹریٹ آف کسٹمز اپریزمنٹ پورٹ محمد بن قاسم نے ایک پٹرولیم کمپنی کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی ہے جس پر بونڈڈ ویئر ہاؤس سے 2.37 ارب روپے مالیت کا پیٹرول غیر قانونی طور پر نکالنے اور 1.26 ارب روپے کے ڈیوٹی، ٹیکسز اور پیٹرولیم لیوی کی چوری کا الزام ہے۔

تفصیلات کے مطابق موگاس کی کھیپ 28 جون 2026 کو مبینہ طور پر بونڈڈ گودام سے نکالی گئی۔ کسٹمز حکام کے مطابق غیر قانونی طور پر نکالے گئے سامان کی کل مالیت تقریباً 2,377 ملین روپے ہے، جبکہ ڈیوٹی، ٹیکسز اور لیوی کی مد میں چوری شدہ رقم کا تخمینہ تقریباً 1,259 ملین روپے لگایا گیا ہے۔

ایف آئی آر میں جرم کی نوعیت یہ بتائی گئی ہے کہ سامان کو واجب الادا ڈیوٹی، ٹیکسز اور پیٹرولیم لیوی کی ادائیگی کے بغیر کسٹمز کے بونڈڈ گودام سے غائب کیا گیا۔یہ مقدمہ کراچی میں اسپیشل جج (کسٹمز، ٹیکسیشن اینڈ اینٹی اسمگلنگ) کی عدالت میں دائر کیا گیا ہے اور ذمے داران کے خلاف سخت قانونی کارعمل عمل میں لانے کے لیے مزید تفتیش جاری ہے۔