Business Recorder - Sports

انجریز کے باعث میسی اور تین دیگر کھلاڑی ایم ایل ایس آل اسٹار میچ سے باہر
انٹر میمیا کے اسٹار لیونل میسی اور روڈریگو ڈی پال کو ورلڈ کپ فائنل کے بعد آرام کی غرض سے بدھ کو شارلوٹ میں ہونے والے ایم ایل ایس آل اسٹار گیم سے باہر کر دیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ شکاگو فائر کے ہوگو کوئپرز، جنہیں حال ہی میں مونٹے ری منتقل کیا گیا ہےاور جنوبی افریقی ڈیفنڈر مبیکزی مبوکازی نچلے دھڑ کی چوٹ میں مبتلا ہونے کے باعث میچ کا حصہ نہیں ہوں گے۔ یہ چاروں کھلاڑی میکسیکن لیگ ایم ایکس کے خلاف ہونے والے اس بڑے مقابلے سے باہر ہوگئے ہیں۔

انٹر میمیا کے یانک برائٹ، آندریس کیوباس، ہیوسٹن ڈائنا مو کے گلیبرمی اور شکاگو فائر کے زِنکرنیگل بالترتیب ہیگو کوئپرز، روڈریگو ڈی پال، مبیکزی مبوکازی اور لیونل میسی کی جگہ لیں گے۔یہ چاروں کھلاڑی اس سیزن میں اپنی بہترین کارکردگی کی بدولت آل اسٹار ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔