Business Recorder - World

ڈرون حملے کے بعد کویت عراق کی مرکزی سرحدی گزرگاہ دوبارہ کھول دی گئی
عراق کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق کویت اور عراق کے درمیان واقع مرکزی زمینی سرحدی گزرگاہ عبدلی کو دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔

عراقی خبر رساں ایجنسی نے اتوار کو سرحدی گزرگاہوں سے متعلق اتھارٹی کے حوالے سے بتایا کہ سرحدی راستہ بحال کر دیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ جمعرات کو ڈرون حملے کے بعد  کراسنگ کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا تھا۔ کویتی فوج کے مطابق اس حملے میں صرف مالی نقصان ہوا تھا جبکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

عبدلی بارڈر کراسنگ کویت کے شمالی صوبے الجہراء میں واقع ہے اور یہ دونوں ممالک کے درمیان مسافروں اور تجارتی سرگرمیوں کے لیے ایک اہم زمینی راستہ ہے۔

تاہم تاحال یہ واضح نہیں ہو سکا کہ ڈرون حملہ کس نے کیا تھا۔