Business Recorder - Sports

پاک ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کا آج سے آغاز
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 2 میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ آج سے تروبا میں کھیلا جائے گا۔

سیریز کے آغاز سے قبل برائن لارا کرکٹ اکیڈمی میں ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم اور ویسٹ انڈیز کے کپتان روسٹن چیز نے ٹرافی کی رونمائی کی۔

2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ 25 جولائی سے برائن لارا اکیڈمی میں شروع ہو گا جبکہ سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ 2 اگست سے کھیلا جائے گا۔

سیریز کی تیاری کے لیے قومی ٹیسٹ اسکواڈ نے برائن لارا کرکٹ اکیڈمی میں پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔

کھلاڑیوں نے کوچز کی زیر نگرانی بیٹنگ اور باؤلنگ کی نیٹ پریکٹس بھی کی اور پہلے ٹیسٹ میچ کی تیاریوں کو حتمی شکل دی۔

دوسری جانب ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔