Business Recorder - Sports

ورلڈ کپ کی بدولت "پیکاک" کے سبسکرائبرز ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے
کامکاسٹ کے این بی سی امبریلا تلے کام کرنے والے اسٹریمنگ پلیٹ فارم  پیکاک نے ورلڈ کپ کی نشریات کے باعث ریکارڈ تعداد میں نئے سبسکرائبرز حاصل کر لیے ہیں، یہ بات کامکاسٹ نے  جاری کردہ رپورٹ میں بتائی۔

اسٹریمنگ سروس نے اس گرمیوں میں ٹیلی منڈو کی اسپینی زبان میں ورلڈ کپ کوریج کو لائیو نشر کیا۔ شمالی امریکہ میں ایونٹ کے انعقاد کے باعث زیادہ تر میچز پرائم ٹائم میں نشر ہوئے، جس سے تمام ذیلی اداروں کی ناظرین کی تعداد ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی۔چھ سالہ تاریخ میں پہلی بار منافع ظاہر کرنے والی سہ ماہی رپورٹ شیئر کرتے ہوئے کامکاسٹ نے بتایا کہ اپریل سے جون کی سہ ماہی میں مزید 20 لاکھ سبسکرائبرز کا اضافہ ہوا، جس کے بعد اسٹریمنگ پلیٹ فارم کے کل سبسکرائبرز کی تعداد 4 کروڑ 80 لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔

اس دوران آمدن بڑھ کر تقریباً 1.9 ارب ڈالر ہو گئی، جبکہ منافع 189 ملین ڈالر تک جا پہنچا۔ یہ تمام اعداد و شمار توقعات سے بہتر رہے۔جوائنٹ سی ای او مائیک کیواناہ نے خبردار کیا کہ مختلف سہ ماہیوں کے دوران منافع کے گراف میں اتار چڑھاؤ آ سکتا ہے، تاہم انہوں نے اس اعتماد کا اظہار بھی کیا کہ این ایف ایل، ایم ایل بی، این بی اے، اولمپکس اور پریمیئر لیگ جیسی اسپورٹس پروگرامنگ کی نشر و اشاعت میں پیکاک کی شمولیت اسے مسلسل استحکام فراہم کرتی رہے گی۔کیواناہ نے کہا کہ چھ سالوں میں یہ پلیٹ فارم اتنی شاندار رفتار سے ایک بڑے پیمانے پر پہنچا ہے جس پر ہمیں بے حد فخر ہے اور یہ این بی سی کی تعمیر و پروگرامنگ کی ہماری حکمت عملی سے مکمل مطابقت رکھتا ہے۔