Business Recorder - Sports

گھٹنے کی انجری کے باعث انگلینڈ کے جیک بیتھل "دی ہنڈرڈ" سے باہر
انگلینڈ کے آل راؤنڈر جیک بتھل بھارت کے خلاف حالیہ ون ڈے سیریز کے دوران گھٹنے کی انجری کا شکار ہونے کے باعث  دی ہنڈرڈ  2026 سے باہر ہو گئے ہیں۔ ان کی ٹیم برمنگھم فینکس نے اس بات کی تصدیق کردی۔

منگل سے شروع ہونے والے اس مقامی 100 گیندوں کے ٹورنامنٹ میں جنوبی افریقی وکٹ کیپر ڈونووان فریرا برمنگھم کی کپتانی میں بتھل کی جگہ لیں گے، جبکہ بیتھل اگلے ماہ پاکستان کے خلاف ہونے والی ٹیسٹ سیریز سے قبل مکمل فٹنس حاصل کرنے کے لیے ری ہیبلی ٹیشن کے مرحلے سے گزریں گے۔برمنگھم فینکس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ  22 سالہ بیتھل انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کی میڈیکل ٹیم کی دیکھ بھال میں اپنا بحالی کا پروگرام جاری رکھیں گے۔

یاد رہے کہ بیتھل نے گزشتہ اتوار کو بھارت کے خلاف تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میں پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ حاصل کیا تھا، جہاں انہوں نے 91 رنز بنانے کے ساتھ ساتھ سنچری میکر روہت شرما کی اہم وکٹ حاصل کرکے میچ کا پاسا پلٹ دیا تھا۔ان کا کہنا تھا کہ   ’دی ہنڈرڈ کا حصہ نہ بن پانے پر مایوسی ہے، لیکن بدقسمتی سے مجھے مکمل فٹنس میں واپسی کے لیے وقت درکار ہے۔