Business Recorder - World

یمنی حوثیوں کا سعودی عرب کے خلاف بحری ناکہ بندی کا اعلان
یمن کے حوثی باغیوں نے سعودی عرب کے خلاف فوری طور پر بحری ناکہ بندی کا اعلان کر دیا ہے۔ گروپ کے عسکری ترجمان نے ایک ٹیلی ویژن خطاب میں اس فیصلے کا باضابطہ اعلان کیا۔

حوثیوں نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ مجرم سعودی دشمن کے خلاف ”آنکھ کے بدلے آنکھ“ کے اصول کے تحت بحری پابندی (امبارگو) کا اعلان کرتے ہیں، جس کا اطلاق اس بیان کے جاری ہونے کے فوراً بعد سے ہوگا۔حوثیوں کا دعویٰ ہے کہ یہ ناکہ بندی سعودی عرب کی جانب سے گزشتہ تقریباً 12 برسوں سے ”ہمارے عزیز لوگوں پر جاری ظالمانہ اور جابرانہ محاصرے، ہمارے وسائل کی لوٹ مار اور ہماری بندرگاہوں اور ہوائی اڈوں پر زمین، سمندر اور فضا کے راستے عائد جامع ناکہ بندی“ کا جواب ہے۔

حوثی گروپ نے گزشتہ ہفتے سعودی عرب پر اس وقت میزائل داغے تھے جب انہوں نے مملکت پر اپنے زیرِ کنٹرول ایک ہوائی اڈے پر بمباری کرنے کا الزام عائد کیا تھا، جس سے دونوں فریقین کے درمیان گزشتہ چار سال سے جاری جنگ بندی کا خاتمہ ہو گیا۔ مارچ 2022ء میں سعودی توانائی کی تنصیبات پر حوثی حملوں کے بعد ہونے والی غیر رسمی جنگ بندی کے بعد سے یہ حوثیوں کی جانب سے سعودی عرب کے خلاف پہلا باضابطہ حملہ تھا۔