Business Recorder - Markets

ملائیشین پام آئل فیوچرز کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ
ملائیشین پام آئل فیوچرز کی قیمتوں میں پیر کے روز اضافہ ہوا جس کی وجہ خام تیل کی قیمتوں میں تیزی، چین کی ڈالیان کموڈیٹی ایکسچینج میں سبزیوں کے تیل کی قیمتوں میں مضبوطی اور ایل نینو کے اثرات سے متعلق دوبارہ پیدا ہونے والی تشویش تھی جس نے پام آئل کی قیمتوں کو مزید سہارا دیا۔

برسا ملائیشیا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں اکتوبر کی ڈلیوری کے لیے پام آئل کے بینچ مارک فیوچر معاہدے کی قیمت دوپہر کے وقفے تک 39 رنگٹ یا 0.85 فیصد اضافے کے ساتھ 4,636 رنگٹ (1,134.33 ڈالر) فی میٹرک ٹن تک پہنچ گئی۔

سنوِن گروپ کے کموڈیٹی ریسرچ کے سربراہ انیل کمار بگانی نے کہا کہ برسا ملائیشیا ڈیریویٹوز میں خام پام آئل  کے فیوچرز نے کاروبار کا آغاز نمایاں اضافے  کے ساتھ کیا، جس کی وجہ جمعہ کو توانائی کی قیمتوں اور شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں سویا آئل فیوچرز میں تیزی، نیز آج ایشیائی کاروباری اوقات کے دوران چینی ویجیٹیبل آئل فیوچرز میں مضبوطی رہی۔

سپر اسٹرونگ ایل نینو کے امکانات سے متعلق باتیں ایک بار پھر زور پکڑ رہی ہیں جس سے پام آئل کی قیمتوں کو مزید سہارا ملا ہے۔