Business Recorder - Sports

ورلڈ کپ کے تمام 104 میچ دیکھنے پر دو شائقین کو 50 ہزار ڈالر فی کس مل گئے
فٹ بال کے دو دیوانے کیون اکوٹو اور آسٹن فرینکلن اس سال ہر فٹ بال عاشق کا خواب جی رہے ہیں، یعنی ہر میچ شروع سے آخر تک دیکھنا اور اس کے پیسے بھی حاصل کرنا۔ امریکی براڈکاسٹر فاکس ون کے ان  چیف ورلڈ کپ واچرز نے اسپین اور ارجنٹائن کے فائنل سمیت تمام 104 میچز دیکھے۔

اس کام کے لیے دونوں میں سے ہر ایک کو 50,000 ڈالر ادا کیے گئے۔ میچز کے دوران وہ ٹائمز اسکوائر کے ایک شیشے کے کیبن میں بیٹھتے ہیں جہاں سے گزرنے والے لوگ انہیں دیکھتے ہیں۔ دونوں سوشل میڈیا پر بھی مواد شیئر کرتے ہیں۔ فلوریڈا میں کک کی نوکری چھوڑنے والے کیون کا کہنا ہے کہ لوگ اب سوشل میڈیا پر کھیل دیکھنا پسند کرتے ہیں۔ فیفا کی جانب سے ٹیمیں 48 سے بڑھا کر 64 کرنے کی صورت میں بھی وہ یہ کام دوبارہ کرنے کو تیار ہیں کیونکہ وہ فٹ بال دیکھنے سے اب تک نہیں تھکے۔