Business Recorder - News

نیشنل فوڈز نے یو اے ای میں نئی ذیلی کمپنی قائم کردی
نیشنل فوڈز (این اے ٹی ایف) نے اپنی بین الاقوامی موجودگی کو بڑھانے اور بیرونِ ملک کاروباری سرگرمیوں کو مضبوط بنانے کے لیے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں ایک نئی ذیلی کمپنی قائم کی ہے۔

لسٹڈ کمپنی نے منگل کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو بھیجے گئے اپنے نوٹس میں اس پیشرفت سے آگاہ کیا۔

نوٹس میں کہا گیا  کہ بین الاقوامی کاروباری حکمتِ عملی کے تحت کمپنی کی دبئی میں قائم مکمل ملکیتی ذیلی کمپنی نیشنل فوڈز ایف زیڈ سی او  نے متحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ میں ایک مزید ذیلی کمپنی نیشنل فوڈز گلف (ایف زیڈ ای) قائم کردی ہے۔

گزشتہ سال فروری میں نیشنل فوڈز ڈی ایم سی سی نے اپنی شارجہ، متحدہ عرب امارات میں رجسٹرڈ ذیلی کمپنی، نیشنل فوڈز کے انخلاء  اور بندش کا عمل مکمل کر لیا تھا۔

نیشنل فوڈز کا قیام 1971 میں پاکستان میں ایک نجی لمیٹڈ کمپنی کے طور پر عمل میں آیا تھا جسے بعد ازاں پبلک لمیٹڈ کمپنی میں تبدیل کر دیا گیا۔

کمپنی کی بنیادی سرگرمی سہولت پر مبنی  غذائی مصنوعات کی تیاری اور فروخت ہے۔ کمپنی کے پاس تقریباً 12 وسیع زمروں میں 250 مصنوعات کا متنوع پورٹ فولیو موجود ہے۔ اس کی عالمی موجودگی 5 براعظموں کے 40 ممالک تک پھیلی ہوئی ہے۔

کمپنی کی حتمی پیرنٹ اینٹیٹی اے ٹی سی ہولڈنگز (پرائیویٹ) لمیٹڈ ہے۔