Business Recorder - Markets

پاک چین فارماسیوٹیکل اینڈ ہیلتھ کیئر کانفرنس 17 جولائی سے شروع ہوگی
پاکستان چین فارماسیوٹیکل اینڈ ہیلتھ کیئر بی ٹو بی انوسٹمنٹ کانفرنس 2026 کا انعقاد 17 اور 18 جولائی 2026 کو اسلام آباد میں کیا جائے گا۔ یہ کانفرنس خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (یس آئی ایف سی)، وزارتِ قومی صحت، ضوابط و رابطہ کاری  اور ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) کی مشترکہ قیادت میں منعقد ہوگی۔

ایک بیان کے مطابق یہ کانفرنس ادویہ سازی، صحتِ عامہ اور بایوٹیکنالوجی کے شعبوں میں سرمایہ کاری، جدت اور اسٹریٹجک شراکت داریوں کے فروغ کے ذریعے پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے لیے ایک اہم اقدام ثابت ہوگی۔

بیان میں مزید کہا گیا کہ یہ کانفرنس غیر ملکی براہِ راست سرمایہ کاری کو آسان بنانے اور پائیدار صنعتی ترقی کے لیے سازگار ماحول پیدا کرنے کے حوالے سے ایس آئی ایف سی کے مسلسل عزم کی عکاسی کرتی ہے۔

یہ کانفرنس ایک ممتاز بزنس ٹو بزنس  پلیٹ فارم کے طور پر ڈیزائن کی گئی ہے اور یہ پاکستان کی معروف فارماسیوٹیکل، ہیلتھ کیئر اور بائیوٹیکنالوجی کمپنیوں کو چینی سرمایہ کاروں، مینوفیکچررز، ٹیکنالوجی فراہم کرنے والوں اور صنعتی رہنماؤں کے ساتھ ایک جگہ اکٹھا کرے گی۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ تقریب شرکاء کو تجارتی شراکت داریاں قائم کرنے، سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کرنے اور سرحد پار کاروباری تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے لیے قیمتی مواقع فراہم کرے گی۔

شرکاء بی ٹو بی ملاقاتوں، نیٹ ورکنگ سیشنز اور سرمایہ کاری سے متعلق مذاکرات میں حصہ لیں گے جن کا مقصد مشترکہ منصوبوں، ٹیکنالوجی کی منتقلی، کنٹریکٹ مینوفیکچرنگ، تحقیقی تعاون اور مقامی پیداوار کے لیے شراکت داریوں کو فروغ دینا ہے۔