Business Recorder - World

آبنائے ہرمز پر فیس کے اعلان پر ایرانی وزیر خارجہ کا ٹرمپ پر طنز
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے پیر کے روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اس دھمکی کا طنزیہ جواب دیا، جس میں انہوں نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تمام تجارتی کارگو پر بھاری فیس عائد کرنے کا اعلان کیا تھا۔ عباس عراقچی نے کہا کہ اگر فیس لی بھی جائے تو ایران اس سے کہیں کم شرح وصول کرے گا۔

انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں لکھا کہ امریکی صدر بالکل درست کہہ رہے ہیں۔ جو بھی آبنائے ہرمز سے تجارتی جہازوں کی محفوظ اور پُرامن آمدورفت یقینی بنائے، اسے اس خدمت کا معاوضہ ملنا چاہیے۔ ایران ہمیشہ سے آبنائے ہرمز کا محافظ رہا ہے اور ہمیشہ رہے گا۔ البتہ 20 فیصد فیس یقیناً بہت زیادہ ہے۔ ہم منصفانہ رویہ اختیار کریں گے۔