Business Recorder - News

آپریشن شعبان : بلوچستان میں مزید 5 دہشت گرد ہلاک
پاکستان آرمی، فرنٹیئر کور (ایف سی) بلوچستان اور پولیس کے مشترکہ  آپریشن شعبان کے تحت تازہ ترین زمینی اور فضائی حملوں میں مزید پانچ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

پیر کو سرکاری میڈیا (پی ٹی وی) نے سیکیورٹی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ صوبے بھر میں دہشت گردوں کی پناہ گاہوں کے خلاف انٹیلی جنس پر مبنی آپریشنز جاری ہیں، جن میں فتنہ الخوارج (سابقہ تحریک طالبان پاکستان) کو مسلسل نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق تازہ ترین کارروائیوں کے بعد صرف آپریشن شعبان میں ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی تعداد 76 ہو گئی ہے۔ مزید برآں  5 جولائی کو اس آپریشن کے آغاز سے اب تک دیگر انٹیلی جنس آپریشنز کو ملا کر مجموعی طور پر 114 دہشت گرد مارے جا چکے ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع نے عزم ظاہر کیا ہے کہ صوبے سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک یہ مربوط کارروائیاں بلا تعطل جاری رہیں گی۔