Business Recorder - World

امریکی حملوں کے بعد ایران کی تہران مشہد ریلوے سروس معطل ہوگئی، سرکاری ٹی وی کا دعویٰ
ایران کے سابق سپریم لیڈر آیت اللہٰ علی خامنہ ای کی مشہد میں تدفین سے چند گھنٹے قبل امریکی حملوں کے باعث تہران اور مشہد کے درمیان ٹرین سروس معطل کر دی گئی۔

ایرانی ریلوے نے اسے امریکی و اسرائیلی دشمن کا مجرمانہ حملہ  قرار دیتے ہوئے مرمتی ٹیمیں روانہ کر دیں، جبکہ پھنسے ہوئے مسافروں کے لیے متبادل سفری انتظام کیا جا رہا ہے۔ ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے الزام لگایا کہ امریکہ نے آیت اللہٰ خامنہ ای کے جنازے کو متاثر کرنے کے لیے مشہد جانے والے دو پلوں کو نشانہ بنایا ہے۔ واضح رہے کہ مشرقِ وسطیٰ جنگ کا سبب بننے والے 28 فروری کے امریکی و اسرائیلی حملوں میں آیت اللہٰ علی خامنہ ای شہید ہو گئے تھے۔ اگرچہ واشنگٹن اور تہران کے مابین جنگ بندی کا معاہدہ ہو چکا ہے، تاہم مسلسل دوسری رات دونوں اطراف سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں امریکی سینٹرل کمانڈ نے 90 فوجی اہداف، جبکہ ایران نے کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔