Business Recorder - World

جنوبی چین میں سیلاب سے ہلاکتیں 39 ہو گئیں
جنوبی چین کے خطے گوانگشی میں تباہ کن سیلاب کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 39 ہو گئی ہے جبکہ 9 افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔

رواں ہفتے جنوبی اور وسطی چین میں شدید موسم اور طوفانی بارشوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ، جبکہ رواں ہفتے کے آخر میں ایک خطرناک سمندری طوفان (سپر ٹائفون) کے مشرقی صوبوں کی طرف بڑھنے کا خطرہ بھی موجود ہے۔ سرکاری خبر رساں ادارے  شینہوا  کے مطابق ان میں سے 26 اموات  لیولان ریزروائر (ڈیم) کے ٹوٹنے کے باعث ہوئیں، جہاں 7 افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔

سیلابی پانی اترنے کے بعد اب علاقے میں مٹی کے ڈھیر اور کیچڑ موجود ہے۔ امدادی ٹیمیں محصور افراد تک خوراک اور ضروری سامان پہنچانے کے لیے بڑے ڈرونز کا استعمال کر رہی ہیں، جبکہ شائقین اور مقامی رہائشی اپنے تباہ شدہ گھروں کی صفائی میں مصروف ہیں۔