Business Recorder - Sports

کینیڈین اوپن سے قبل اینڈریسکو نے سرینا ولیمز کے خلاف کامیابیوں کی یادیں تازہ کر دیں
2019 کے یو ایس اوپن فائنل میں 23 بار کی گرینڈ سلیم چیمپئن سرینا ولیمز کو شکست دینے والی کینیڈین ٹینس اسٹار بیانکا اینڈریسکو کا کہنا ہے کہ وہ امریکی کھلاڑی کو 24 واں میجر ٹائٹل نہ جیتنے دینے پر اب بھی تھوڑا برا محسوس کرتی ہیں۔

تب 19 سالہ اینڈریسکو گرینڈ سلیم جیتنے والی پہلی کینیڈین بنی تھیں۔ اینڈریسکو نے ہنستے ہوئے کہا کہ شاید وہ مجھے زیادہ پسند نہیں کرتیں اور میں انہیں قصوروار بھی نہیں ٹھہراتی۔ تاہم انہوں نے سرینا کی جانب سے ریٹائرمنٹ کے چار سال بعد 44 برس کی عمر میں ٹینس کورٹ میں واپسی کو سراہتے ہوئے انہیں ایک حقیقی  ٹرل بلیزر  قرار دیا۔

انجریوں کے باعث 180 ویں رینکنگ پر موجود 26 سالہ اینڈریسکو خود بھی کینیڈین اوپن میں وائلڈ کارڈ انٹری کے ذریعے واپسی کے لیے پرامید ہیں۔ وہ مستقبل میں سرینا سے دوبارہ ملنے اور ان سے مشورہ لینے کی خواہشمند ہیں۔