Business Recorder - Business & Finance

آئی ایم ایف کی جانب سے مالی سال 27 کیلئے معاشی شرح نمو 3.5 فیصد رہنے کی پیش گوئی
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)  نے مالی سال 27-2026 میں پاکستان کی معاشی شرح نمو 3.5 فیصد رہنے کی پیش گوئی کی ہے جو کہ حکومت کے 4 فیصد کے ترقیاتی ہدف سے 0.5 فیصد پوائنٹس کم ہے۔

بدھ کو جاری ہونے والی اپنی تازہ ترین ورلڈ اکنامک آؤٹ لک اپ ڈیٹ میں آئی ایم ایف نے مالی سال 26-2025 کے لیے پاکستان کی جی ڈی پی  نمو کا 3.6 فیصد کا تخمینہ برقرار رکھا ہے۔

یہ تازہ ترین پیش گوئیاں ظاہر کرتی ہیں کہ اپریل 2026 میں آئی ایم ایف کی جانب سے جاری کردہ تخمینوں کے مقابلے میں پاکستان کے لیے اس کی پیش گوئی میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

آئی ایم ایف کے اعدادوشمار ظاہر کرتے ہیں کہ پاکستان کی معیشت 2025 میں 3.2 فیصد اور 2026 میں 3.6 فیصد کی شرح سے بڑھی جس کے بعد 2027 میں یہ شرح کم ہو کر 3.5 فیصد رہ جائے گی۔

فنڈ کی رپورٹ میں یہ نوٹ کیا گیا ہے کہ عالمی معاشی نمو 2026 کے لیے 3.0 فیصد اور 2027 کے لیے 3.4 فیصد متوقع ہے جو مجموعی طور پر اپریل 2026 کی ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ کے تخمینوں کے مقابلے میں تقریباً غیر تبدیل شدہ ہے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026