Business Recorder - Markets

ابھی مائیکرو فنانس بینک کی آمدنی میں نمایاں اضافہ
ابھی مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ نے 2026 کی پہلی سہ ماہی کے اختتام پر 4.874 ارب روپے کی آمدن رپورٹ کی جبکہ گزشتہ سال کی اسی مدت میں یہ آمدن 2.6 ارب تھی۔

مالیاتی نتائج کے مطابق اس کی بنیادی وجہ قرضوں اور ایڈوانسز سے حاصل ہونے والی آمدن تھی جو 3.827 ارب روپے رہی۔ یہ بینک کے قرض دینے والے پورٹ فولیو میں مسلسل توسیع اور آمدنی پیدا کرنے والے اثاثوں کی تعمیر پر اس کی توجہ کی عکاسی کرتی ہے، اس کارکردگی کو مستحکم ڈپازٹ بیس کا بھی تعاون حاصل رہا جو 31 مارچ 2026 تک 69.216 ارب روپے تھی۔

سہ ماہی کے دوران بینک کی ایکویٹی پوزیشن میں بھی نمایاں بہتری آئی۔ نقصانات کو منہا کرنے کے بعد ادا شدہ سرمایہ مثبت سطح پر رہا۔

31 مارچ 2026 تک یہ 2.262 ارب روپے رہا جب کہ 31 دسمبر 2025 تک یہ منفی 397 ملین روپے تھا۔ یہ بینک کی مالی پوزیشن میں مسلسل پیش رفت کی عکاسی کرتا ہے۔

بینک نے کہا کہ مالیاتی بحالی کے ساتھ ساتھ ابھی  مائیکرو فنانس بینک ایک ایسے مستقبل کی جانب پیش قدمی جاری رکھے ہوئے ہے جو ڈیجیٹل کو ترجیح دیتا ہے۔ بینک کی حکمتِ عملی اپنے ملک گیر مائیکرو فنانس انفرااسٹرکچر کو ایسی ڈیجیٹل صلاحیتوں کے ساتھ مربوط کرنے پر مرکوز ہے جو صارفین کے لیے رسائی، سہولت اور مالی شمولیت کو بہتر بنا سکیں۔ اس میں بینکنگ کا ایسا تجربہ تخلیق کرنا شامل ہے جو زیادہ تیز، زیادہ قابلِ رسائی اور پاکستان بھر کے افراد، چھوٹے کاروبار، تاجر اور محروم طبقوں کی ضروریات سے بہتر طور پر ہم آہنگ ہو۔

31 مارچ 2026 تک بینک 114 شاخوں کے ذریعے کام کررہا تھا اور مجموعی طور پر 2026 کی پہلی سہ ماہی کے نتائج منافع، آمدن میں اضافے، ڈپازٹس کے استحکام، سرمائے کی بحالی اور بینک کے ایک ڈیجیٹل طور پر فعال مالیاتی ادارے میں منتقلی میں مسلسل پیش رفت کی عکاسی کرتے ہیں۔ یہ سہ ماہی ابھی مائیکرو فنانس بینک کے ایک مضبوط، زیادہ شمولیتی اور مستقبل کے لیے تیار ڈیجیٹل بینکنگ پلیٹ فارم کی تعمیر کے سفر میں ایک اور قدم کی حیثیت رکھتی ہے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026