Business Recorder - Business & Finance

قومی صنعتی پالیسی میں اے آئی کی شمولیت آپشن نہیں معاشی ضرورت بن چکا، تھنک ٹینک سیشن
پاک چین جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (پی سی جے سی سی آئی) نے زور دیا ہے کہ پاکستان کی اقتصادی مسابقت بڑھانے، انٹرپرینیورشپ کو فروغ دینے اور ملکی و بین الاقوامی مارکیٹوں تک رسائی کے لیے چھوٹے اور درمیانے درجے کے اداروں (ایس ایم ایز) کی ڈیجیٹل تبدیلی ناگزیر ہے۔

پی سی جے سی سی آئی سیکرٹریٹ میں منعقدہ تھنک ٹینک سیشن کے دوران صدر نذیر حسین نے کہا کہ اسمال انڈسٹریز، اسٹارٹ اپس اور مائیکرو بزنسز ملکی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہیں، اس لیے قومی صنعتی پالیسی میں ڈیجیٹلائزیشن، آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور ای کامرس کو شامل کرنا اب آپشن نہیں بلکہ معاشی ضرورت بن چکا ہے۔

نائب صدر عامر علی نے برآمدات کے ساتھ مقامی تجارت کو بھی ترجیح دینے پر زور دیا، تاکہ پائیدار ترقی حاصل ہو سکے۔ کمرشل ایمبیسیڈر عدیل منور نے جدید کمرشل زونز اور ڈیجیٹل انکیوبیشن سینٹرز قائم کرنے کی تجویز دی، جبکہ سیکرٹری جنرل صلاح الدین حنیف کا کہنا تھا کہ مقامی مارکیٹیں برانڈز بنانے کا بہترین ذریعہ ہیں۔ ڈیجیٹل رسائی سے نالج بیسڈ اکانومی کی طرف منتقلی تیز ہوگی۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2026