Business Recorder - Pakistan

ملک بھر میں مون سون بارشیں : حادثات و واقعات میں 15 افراد جاں بحق، این ڈی ایم اے
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے جمعرات کو ملک بھر میں مون سون بارشوں سے ہونے والے جانی و مالی نقصان کے تفصیلی اعداد و شمار جاری کردیے، جن کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کم از کم 15 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔

این ڈی ایم اے  کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں سات بچے، تین خواتین اور پانچ مرد شامل ہیں۔ یہ جانی نقصان ایک ایسے وقت میں ہوا ہے جب ملک کے مختلف حصوں میں پری مون سون بارشوں کا آغاز ہو چکا ہے اور مغربی ہواؤں کے سلسلے اور نمی کے باعث 6 جولائی تک وسیع پیمانے پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان ہے۔

حکام نے مون سون کے اس سسٹم کے دوران بڑے شہروں میں اربن فلڈنگ اور کھلے علاقوں میں آسمانی بجلی گرنے کے خطرات سے متعلق وارننگ جاری کی ہے۔

پنجاب میں اٹک کے مقام پر مکان گرنے سے ایک خاتون اور دو بچوں سمیت تین افراد جان کی بازی ہار گئے، جبکہ خوشاب میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوا۔ اسی طرح پنجاب کے مختلف علاقوں میں پیش آنے والے دیگر متفرق حادثات میں سات افراد زخمی بھی ہوئے۔

خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع سے بھی کئی اموات کی اطلاعات ملی ہیں۔ نوشہرہ میں تیز ہواؤں کے دوران سولر پینل گرنے سے ایک شخص جان کی بازی ہار گیا، جبکہ بونیر میں ایک شخص آسمانی بجلی کی زد میں آکر دم توڑ گیا۔ ضلع خیبر کی تحصیل کے علاقے بازار زاخہ خیل میں بھی آسمانی بجلی گرنے سے دو بچے لقمہ اجل بنے ۔

ہری پور، اپر دیر اور مانسہرہ میں ڈوبنے کے واقعات پیش آئے جن میں بالترتیب دو بچے اور ایک شخص ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔ اس کے علاوہ  شانگلہ میں تیز بارشوں اور ریلوں کے باعث ایک خاتون لقمہ اجل بن گئیں، جبکہ صوبے کے مختلف حصوں میں مزید 23 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

بلوچستان کے ضلع ژوب میں مکان کی چھت گرنے سے ایک خاتون اور ایک بچہ جاں بحق ہو گئے، جبکہ صوبے کے دیگر حصوں میں مختلف حادثات کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوئے۔