Business Recorder - Sports

فیفا : میکسیکو نے ایکواڈور کو ہرا کر 40 سالہ جمود توڑ ڈالا
میکسیکو نے اپنے تاریخی ازٹیکا اسٹیڈیم میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایکواڈور کو 2-0 سے شکست دے دی اور ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں 40 سالہ بدقسمتی کا سلسلہ ختم کر دیا۔

طوفانی موسم کی وجہ سے تاخیر سے شروع ہونے والے اس میچ میں میزبان ٹیم نے جارحانہ آغاز کیا۔ جولین کوئونوزنے میچ کے 22ویں منٹ میں پہلا گول داغا اور پھر راؤل جیمینیز کو دوسرا گول کرنے میں مدد فراہم کی۔

میکسیکو نے 1986 کے بعد پہلی بار ورلڈ کپ کا کوئی ناک آؤٹ میچ جیتا ہے۔ کوچ جیویر اگوئیرے نے اس تاریخی فتح پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اسے شائقین اور ٹیم کے درمیان مضبوط رشتے کا نتیجہ قرار دیا۔

میکسیکو اب تک ٹورنامنٹ میں ایک بھی گول کھائے بغیر ناقابلِ شکست ہے اور راؤنڈ آف 16 میں اس کا مقابلہ انگلینڈ یا کانگو سے ہوگا۔ اتوار کو ہونے والے اس اگلے میچ کے بعد کوارٹر فائنل سے تمام میچز امریکہ میں کھیلے جائیں گے۔