Business Recorder - World

ایران کا آئندہ چند روز میں امریکا کے ساتھ کسی بھی تکنیکی اجلاس کے امکان سے انکار
ایرانی وزارت خارجہ نے ان رپورٹوں کی تردید کی ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ مشرقِ وسطیٰ کی جنگ کے خاتمے کے معاہدے پر عمل درآمد کے لیے ایران اور امریکہ کی تکنیکی ٹیمیں آئندہ چند روز میں ملاقات کریں گی۔

یاد رہے کہ حالیہ دنوں میں خلیج میں دونوں فریقین کے درمیان فائرنگ کے تبادلے سے نازک جنگ بندی خطرے میں پڑ گئی ہے۔نائب وزیرِ خارجہ کاظم غریب آبادی نے سرکاری ٹی وی پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ رواں ہفتے ورکنگ گروپس کا کوئی تکنیکی اجلاس طے نہیں ہے۔ اس سے قبل امریکی میڈیا نے حکام کے حوالے سے دعویٰ کیا تھا کہ منگل کو قطر میں دونوں ممالک کا اجلاس ہوگا، تاکہ اسٹریٹجک آبنائے ہرمز پر جاری تنازع حل کیا جا سکے۔

قطر اور پاکستان اس جنگ کے خاتمے کے لیے ثالث کا کردار ادا کر رہے ہیں اور آخری بار ان چاروں ممالک کے وفود نے 21 جون کو سوئٹزرلینڈ میں ملاقات کی تھی۔ دوسری جانب ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے بتایا کہ قطر میں منجمد 12 ارب ڈالر کے اثاثوں میں سے 6 ارب ڈالر کی بحالی کے لیے ضروری اقدامات جاری ہیں۔