Business Recorder - Sports

ترکیہ نے آخری لمحات کے گول کی بدولت امریکہ کو 2-3 سے شکست دے دی
امریکہ کے شہر لاس اینجلس کے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایک غیر اہم میچ میں ترکیہ نے آخری لمحات میں کان ایہان کے شاندار گول کی بدولت امریکہ کی دوسرے درجے کی ٹیم کو 2-3 سے شکست دے دی۔

ترکیہ کی اس ٹورنامنٹ میں یہ پہلی فتح ہے، جبکہ میزبان امریکی ٹیم پہلے ہی گروپ ڈی میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ چکی ہے۔امریکی ٹیم نے میچ میں نو تبدیلیاں کیں اور یلو کارڈ یافتہ چار کھلاڑیوں کو آرام دیا گیا، تاہم آسٹن ٹرسٹی نے تیسرے ہی منٹ میں گول کر کے ٹیم کو برتری دلا دی۔ ترکیہ نے اردا گلر اورباریس یلماز کے گولز کی بدولت میچ میں واپسی کی، لیکن ہاف ٹائم کے فوراً بعد  سیباسٹین برہالٹرنے طویل فاصلے سے شاندار ہٹ لگا کر مقابلہ 2-2 سے برابر کر دیا۔ میچ کے آخری لمحات میں متبادل کھلاڑی کان ایہان نے فیصلہ کن گول کرکے اپنی ٹیم کو جیت دلا دی۔

امریکی ٹیم کی نظریں اب بدھ کو سانتا کلارا میں راؤنڈ آف 32 کے میچ میں بوسنیا اینڈ ہرزیگووینا کے خلاف مقابلے پر مرکوز ہیں، جبکہ ترکیہ نے فتح کے ساتھ کم از کم اپنی ساکھ بچا کر وطن واپسی کی راہ لی ہے۔ متبادل کھلاڑی کرسچن پلسک کے میدان میں آنے پر شائقین نے کھڑے ہو کر ان کا استقبال کیا جو پہلے میچ میں انجری کا شکار ہو گئے تھے۔ کھیل کے آخری لمحات میں امریکی ڈیفینڈر ٹرسٹی ہیمسٹرنگ انجری کے باعث اسٹریچر پر میدان سے باہر چلے گئے جس نے امریکی کیمپ میں تشویش پیدا کر دی ہے۔