Business Recorder - World

افغان طالبان وفد کی برسلز میں یورپی یونین حکام سے ملاقات
افغان وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ افغانستان کے طالبان کی نمائندگی کرنے والے ایک وفد نے منگل کے روز برسلز میں یورپی کمیشن کے حکام سے ملاقات کی ہے، جہاں قونصلر امور پر ابتدائی بات چیت کا آغاز کیا گیا۔

ترجمان عبدالقہار بلخی کے مطابق اجلاس کے ایجنڈے میں یورپی یونین میں افغان شہریوں کے لیے قونصلر خدمات کی ممکنہ بحالی، قونصلر موجودگی کے ساتھ ساتھ ”اعتماد سازی کے اقدامات کی ضرورت“ شامل تھی۔

عبدالقہار بلخی  نے کہا کہ اس ملاقات نے ”بیرونِ ملک مقیم افغان شہریوں کے قونصلر حقوق کے تحفظ کے لیے مثبت پیش رفت کی امید کو تقویت دی ہے۔“

انہوں نے مزید کہا کہ یہ یورپی یونین کی جانب سے طالبان کی واپسی کے بعد پہلی مرتبہ اس گروپ کی میزبانی تھی، جو پانچ سال قبل افغانستان میں ان کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد پہلی باضابطہ ملاقات ہے۔