Business Recorder - Business & Finance

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی پیش قدمی برقرار
انٹربینک مارکیٹ میں منگل کو بھی ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 278.21 روپے پر بند ہوا۔

یاد رہے کی پیر کو مقامی کرنسی 278.22 پر بند ہوئی تھی۔

دریں اثنا منگل کو ڈالر مستحکم رہا کیونکہ تاجر فیڈرل ریزرو کے سخت مانیٹری پالیسی اختیار کرنے کی توقع کررہے ہیں جبکہ شدید گراوٹ کے بعد تیل کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ ہوا اور جاپانی ین چار دہائیوں کی کم ترین سطح کے قریب پہنچ گیا۔

ڈالر انڈیکس  معمولی اضافے کے ساتھ 101.01 پر رہا جو گزشتہ ہفتے کے آخر میں پہنچنے والی 101.13 کی سالانہ بلند ترین سطح سے زیادہ دور نہیں ہے۔

او سی بی سی کے ایف ایکس اسٹریٹیجسٹ سم موہ سیونگ نے کہا کہ امریکی ڈالر بڑھتے ہوئے پیداواری منافع  اور فیڈرل ریزرو کی جانب سے سخت مانیٹری پالیسی کی توقعات کی وجہ سے مستحکم ہے جبکہ فیڈ کی طرف سے واضح رہنمائی نہ ہونے کے باعث مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ بڑھ رہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اب بینک، امریکی مانیٹری پالیسی کے مزید سخت ہونے کے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیشِ نظر ڈالر کے قدرے مضبوط ہونے کی توقع کر رہا ہے اور اس نے کرنسی کے ایک مخصوص دائرے میں رہنے کی اپنی گزشتہ پیش گوئی پر نظرِثانی کی ہے۔