Business Recorder - World

برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے استعفیٰ دے دیا
برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔

برطانوی وزیرِاعظم کیئر اسٹارمر نے پیر کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کردیا ہے۔ کیئر اسٹارمر دو سال سے بھی کم عرصے تک اس منصب پر فائز رہے جس کے دوران ان کی حکومت کو پالیسیوں میں تبدیلیوں اور عوامی مقبولیت میں شدید کمی کا سامنا رہا۔

ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ کے باہر جذباتی تقریر کرتے ہوئے کیئر اسٹارمر نے کہا کہ میں نے جو بھی فیصلہ لیا وہ اس ملک کو مقدم رکھنے کیلئے لیا جس سے میں محبت کرتا ہوں۔ یہی وجہ ہے کہ میں لیبر پارٹی کے رہنما کے عہدے سے استعفیٰ دے رہا ہوں۔

اسٹارمر نے کہا کہ لیبر پارٹی کے نئے رہنما کے انتخاب کا عمل جولائی میں شروع کیا جائے گا اور وہ اس وقت تک وزیراعظم کے عہدے پر برقرار رہیں گے جب تک کہ ان کے جانشین کا انتخاب نہیں ہو جاتا جس کی تقرری ستمبر تک متوقع ہے۔