Business Recorder - Sports

بیلجیئم کے خلاف میچ ڈرا ہونے کے بعد ایران نے لاس اینجلس کے لاکر روم میں شکریہ کا نوٹ چھوڑ دیا
ورلڈ کپ کے گروپ جی میں بیلجیئم کے خلاف میچ 0-0 سے ڈرا ہونے کے بعد ایرانی ٹیم نے سوفی اسٹیڈیم  کے لاکر روم میں  الوداعی نوٹ چھوڑا ہے۔ اس پیغام میں انہوں نے لاس اینجلس کی مہمان نوازی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ یہاں سے باوقار انداز میں رخصت ہو رہے ہیں۔

اس ڈرا میچ نے ایران کی ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچنے کی امیدیں برقرار رکھی ہیں۔سفری پابندیوں کے باعث ایرانی ٹیم امریکہ میں قیام کے بجائے میکسیکو کے شہر تہرانا میں مقیم ہے اور وہیں سے میچ کھیلنے لاس اینجلس آتی ہے۔ ایرانی فٹ بال فیڈریشن کی طرف سے جاری کردہ ہاتھ سے لکھے گئے نوٹ میں کہا گیا کہ ہزاروں سال پرانے قدیم فارس سے لے کر آج کے مہذب ایران تک ایرانی روح ہمیشہ زندہ اور ثابت قدم ہے۔ شکریہ لاس اینجلس! ہم یہاں فخر کے ساتھ آئے، عزت کے ساتھ کھیلے اور وقار کے ساتھ جا رہے ہیں۔ایرانی کوچ امیر قلعہ نوئی نے ان سخت سفری پابندیوں پر شدید تنقید کی ہے۔ ایران اپنا آخری گروپ میچ سیئٹل میں مصر کے خلاف کھیلے گا۔